تقریباً دو ماہ کے وقفے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی سروس دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
تہران سے مسافروں کو لے کر پہلی پرواز اسلام آباد پہنچی، جس کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفر کی سہولت بحال ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق اب دونوں شہروں کے درمیان پروازوں کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری رکھا جائے گا۔
