ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مائیکرو سافٹ کی ڈیجیٹل نقشوں میں بڑی تبدیلی، متنازع نام ختم

مائیکرو سافٹ نے اپنی نقشہ جاتی سروسز میں ترمیم کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے لیے استعمال ہونے والے متنازع اسرائیلی نام ہٹا دیے ہیں۔ اب کمپنی نے ان علاقوں کو صرف “ویسٹ بینک” کے نام سے ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیا گیا ہے تاکہ نقشوں میں علاقے کی درست نمائندگی یقینی بنائی جا سکے۔ ماہرین کے مطابق یہ تبدیلی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر جغرافیائی حقائق کو زیادہ واضح اور غیر جانبدار بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔