ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کا آڈیو پیغام وائرل

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے قبضے میں آئے آئل ٹینکر پر موجود پاکستانی عملے کے ایک رکن کا جذباتی آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مغوی نے اپنے اہلخانہ کے نام پیغام میں دعاؤں کی اپیل اور اہلِ خانہ کا خیال رکھنے کی بات کی، جس کے بعد واقعے پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ اہلِ خانہ نے حکومتِ پاکستان سے مغویوں کی محفوظ واپسی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔