ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی رائل ریزرو میں ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ

سعودی وزیر مملکت اور امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو کے چیئرمین شہزادہ ترکی بن محمد نے ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہیں مرکز میں جاری جدید افزائشی اور بحالی کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

شہزادہ ترکی بن محمد نے قیادت کی جانب سے ماحولیاتی منصوبوں کی سرپرستی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات قدرتی وسائل کے تحفظ اور ماحولیاتی توازن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ سینٹر مملکت میں جنگلی حیات کی بحالی کے قومی منصوبوں میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔