ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ

سعودی وزیر مملکت اور امام ترکی بن عبداللہ رائل...

علی ظفر کا انکشاف: شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے...

سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

معروف پاکستانی گلوکار سجاد علی نے بھارتی شہریت کی...

ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک...

علی ظفر کا انکشاف: شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انہیں اپنی فلم کے مشہور گانے ’دردِ ڈسکو‘ کے لیے منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ان کے مطابق شاہ رخ خان نے ان کے گانے سن رے سجنیا سے متاثر ہو کر یہ پیشکش کی، تاہم مصروفیات اور شیڈول کے باعث یہ موقع ممکن نہ ہو سکا۔
واضح رہے کہ یہ گانا بعد ازاں 2007 کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شامل کیا گیا تھا جو سپر ہٹ ثابت ہوئی۔