ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جو 8 مئی سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنٹو کریں گے جبکہ مہدی حسن میراز نائب کپتان ہوں گے۔ اسکواڈ میں دو نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے، جبکہ کچھ تجربہ کار کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔