ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سخت سیکیورٹی، تعلیمی و سرکاری سرگرمیاں متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور مختلف سیکیورٹی ادارے تعینات ہیں۔ ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا جبکہ میٹرو بس سروس اور کئی اہم مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کو متبادل ٹریفک راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
سرکاری دفاتر کے ملازمین کو آج گھر سے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ عدالتوں میں بھی آج معمول کی کارروائیاں معطل کر دی گئی ہیں۔