ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کنڈیارو کے قریب مسافر کوچ پر حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی سے لاہور جانے والی ایک بس پر کنڈیارو کے نزدیک کچھ افراد نے پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 10 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈرائیور اور چند موٹر سائیکل سواروں کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔