ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سونگ کران تہوار میں حادثات، چند دنوں میں درجنوں جانیں ضائع

سونگ کران کے دوران تھائی لینڈ میں خوشیوں کے بیچ حادثات نے صورتحال کو سنگین بنا دیا، ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق یہ تہوار ہر سال اپریل میں منایا جاتا ہے اور اس دوران بڑی تعداد میں لوگ شہروں سے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں، جس سے سڑکوں پر رش بڑھ جاتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر حادثات تیز رفتاری، نشے میں ڈرائیونگ اور حفاظتی اقدامات نظر انداز کرنے کے باعث پیش آئے، جبکہ یہ دن عموماً ’خطرناک ہفتہ‘ کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

حفاظتی مہمات کے باوجود ہر سال اس تہوار میں ٹریفک حادثات اور ہلاکتوں میں اضافہ ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔