ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جرمنی میں بیماری کی چھٹی پر نئی پابندی کی تجویز زیر غور

جرمنی میں ملازمین کی بڑھتی غیر حاضری کے پیش نظر حکومت ایک نئی تجویز پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت بیماری کے پہلے دن کی تنخواہ کاٹی جا سکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق چانسلر فریڈرچ مرز اس اقدام کے ذریعے یورپ میں سب سے زیادہ غیر حاضری کی شرح کو کم کرنا چاہتے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں ملازمین اوسطاً سالانہ 14.8 دن بیماری کی چھٹی لیتے ہیں، جس کے باعث معیشت کو اربوں یورو کا نقصان ہو رہا ہے۔ اس تجویز کا مقصد معمولی بیماری کی صورت میں بھی ملازمین کو کام جاری رکھنے کی ترغیب دینا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ ابھی زیرِ غور ہے اور اس پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔