ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پی ایس ایل: پشاور زلمی کے دو غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے دو بنگلہ دیشی کھلاڑی ناہید رانا اور شرف الاسلام اپنی قومی ذمہ داریوں کے باعث وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے واپس گئے ہیں۔ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں ناہید رانا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ شرف الاسلام نے بھی مؤثر کارکردگی دکھائی۔

دونوں کھلاڑیوں کو این او سی میں ایک دن کی توسیع کے بعد ٹیم سے رخصت دی گئی۔