ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اکشے کمار کا انکشاف، بچپن میں شدید بیماری کے دوران معجزاتی صحتیابی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ بچپن میں ویشنو دیوی کے سفر کے دوران وہ شدید بیمار ہو گئے تھے اور ان کی حالت انتہائی نازک ہو گئی تھی۔

ان کے مطابق بخار 103 سے 104 ڈگری تک پہنچ گیا تھا اور وہ بے ہوش ہو گئے تھے، جس پر ڈاکٹروں نے فوری علاج کا مشورہ دیا۔ تاہم ان کے والدین نے سفر جاری رکھا اور مندر میں دعا کی۔

اکشے کمار نے کہا کہ اسی دوران ان کی طبیعت اچانک بہتر ہو گئی اور وہ مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے، جسے ان کے خاندان نے ایک روحانی تجربہ قرار دیا۔