ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

سندھ میں ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافہ، 329 بچے متاثر

سندھ میں رواں سال کے دوران ایچ آئی وی کے 894 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 329 بچے بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ بچوں میں 188 لڑکے اور 141 لڑکیاں ہیں۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ اوسطاً 3 سے 4 نئے بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو رہی ہے۔ حکام کے مطابق جنوری میں 294، فروری میں 324 اور مارچ میں 276 کیسز رپورٹ ہوئے، جو مجموعی طور پر 2026 کے ابتدائی تین ماہ کے اعداد و شمار ہیں۔