ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رمشا خان کی نجی تصاویر پر ردِعمل، خفیہ نکاح کی خبروں پر وضاحت

اداکارہ رمشا خان اور خوشال خان کے مبینہ نکاح کی وائرل تصویر کے بعد سوشل میڈیا پر جاری قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے۔

رمشا خان نے اس معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نجی تصاویر بغیر اجازت لیک کی گئیں اور انہیں بطور خبر پیش کرنا درست نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھنا چاہتی ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ ایسی تصاویر کو مزید شیئر نہ کیا جائے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ یہ ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہے اور وقت آنے پر وہ خود اس حوالے سے وضاحت دیں گی، جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس خبر پر مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔