ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

سعودی عرب: 18 اپریل سے حج پروازوں کا آغاز

سعودی عرب میں 18 اپریل سے حج پروازوں کی آمد شروع ہونے جا رہی ہے، جبکہ اس سے قبل خانہ کعبہ میں معمول کے مطابق دیکھ بھال کے کام جاری ہیں۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے پری حج آپریشن کے لیے فلائٹ شیڈول تیار کر لیا گیا ہے، جس میں 4 ایئر لائنز کی مجموعی طور پر 101 پروازیں شامل ہیں۔ ان میں پی آئی اے، سعودی ایئر لائن، ایئر بلیو اور ایئر سیال کی پروازیں شامل ہوں گی۔

لاہور سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو مدینہ کے لیے روانہ ہوگی۔