ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہا

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس کی سفارتی کوششوں پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی خاموش مگر مؤثر سفارتکاری قابلِ تعریف ہے، جس نے اس اہم پیش رفت میں اہم کردار ادا کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کی کوششوں کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع کی منظوری دی، جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔