ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

پاکستان کی ایس ایس یو سواٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو ہوسٹیج ریسکیو مقابلے میں پیچھے چھوڑ دیا

ایس ایس یو سندھ پولیس کی سواٹ ٹیم نے یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے مقابلے میں بھارتی ٹیم پر واضح برتری حاصل کر لی۔ سندھ پولیس کی ٹیم نے چیلنج صرف 1 منٹ 15 سیکنڈز میں مکمل کیا، جبکہ بھارتی نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) نے یہی کام 1 منٹ 29 سیکنڈز میں مکمل کیا۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود میمن کے مطابق اس چیلنج میں پاکستان، پنجاب پولیس سمیت دنیا بھر کی 52 ممالک کی 118 سواٹ ٹیموں کے درمیان شاندار کارکردگی دکھائی۔ یہ مقابلہ یو اے ای میں ہونے والے دنیا کے مشکل ترین ٹیکٹیکل ایونٹس میں شمار ہوتا ہے۔