ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کی بھارت کو روسی تیل خریدنے کیلئے عارضی اجازت

امریکا نے عالمی تیل مارکیٹ میں دباؤ کے پیش نظر بھارت کو روس سے خام تیل خریدنے کے لیے ایک ماہ کی محدود رعایت دے دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اجازت صرف ان روسی تیل بردار کارگو تک محدود ہوگی جو پہلے ہی سمندر میں موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 دن کی اس عارضی چھوٹ کا مقصد عالمی تیل سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کو کم کرنا ہے، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے روس کو زیادہ مالی فائدہ نہیں ہوگا۔