ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

سالانہ اسپورٹس اعزاز: بہترین ایتھلیٹس کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان

حکومت نے کھیلوں کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے “ایتھلیٹ آف دی ایئر” ایوارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہر سال ایک مرد اور ایک خاتون ایتھلیٹ کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔

اس اعزاز کے ساتھ 25 لاکھ روپے نقد انعام بھی دیا جائے گا، جبکہ سال کے اختتام پر خصوصی تقریب میں یہ ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بورڈ سے منظوری حاصل کر لی ہے۔