ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

فضا علی کی شوہر اور بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی اور شوہر کے ساتھ ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جو کچھ ہی لمحوں میں وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دونوں اداکارہ اور ان کی بیٹی مشہور ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو کے او ایس ٹی پر لپ سنکنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، جبکہ شوہر خاموشی سے ساتھ موجود ہیں۔ فضا علی نے کیپشن میں لکھا: “الحمد للّٰہ! میری دنیا میری بیٹی ہے اور میرا سکون میرا ہمسفر ہے۔ گھر اب اور بھی زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔”

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں شوہر کی خاموشی پر مختلف تبصرے کیے اور ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فضا علی نے شوہر کے ساتھ رومانوی گانے پر ویڈیو شیئر کی تھی، جو بھی وائرل ہوئی تھی۔