ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سکندر رضا کا موقف: بال کی حالت میں تبدیلی کے الزام کی تردید

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے بال کی حالت میں تبدیلی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میں نے بال کی حالت تبدیل نہیں کی، اور کس نے یہ کیا، کچھ نہیں کہا جا سکتا”۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سکندر رضا نے بتایا کہ منیجمنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ہماری رنز کم تھے، ورنہ ہدف بہتر ہو سکتا تھا۔

خیال رہے کہ اس میچ میں بال سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر لاہور قلندرز کو پانچ رنز کی پنالٹی دی گئی تھی۔ امپائرز نے گیند کی حالت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا اور اب میچ ریفری روشن ماہنامہ اس حوالے سے کارروائی کریں گے۔ میچ کے دوران فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور شرف الدولہ تعینات تھے۔