سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر سے زائد قرض کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم پاکستان کو متحدہ عرب امارات کی ادائیگیوں میں مدد کے لیے فراہم کی گئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی قرض ابتدائی طور پر 3 ماہ کے لیے دیا گیا تھا، جسے اب مزید مدت کے لیے رول اوور کر دیا گیا ہے۔
