ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

دمام میں ’گلوبل سٹی‘ سیاحتی و تفریحی منصوبے کا آغاز

مشرقی ریجن کے گورنر شہزادہ سعود بن نایف نے دمام کے سب سے بڑے سیاحتی منصوبے ’گلوبل سٹی‘ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد علاقے میں سیاحت، سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ دینا ہے۔
منصوبے کا پہلا مرحلہ 2 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے اور اس میں 15 بین الاقوامی پویلین، ایک مرکزی مصنوعی جھیل، اوپن تھیٹر، جدید پلے لینڈ، ریستوران اور واکنگ ٹریک شامل ہیں۔
گلوبل سٹی تین مراحل میں مکمل ہوگا، جس میں عالمی ثقافتیں، تفریحی سرگرمیاں اور انٹرنیشنل ایگزیبیشنز متعارف کروائی جائیں گی، اور توقع ہے کہ مکمل ہونے پر روزانہ 25 ہزار سے زائد زائرین اس کا دورہ کریں گے۔