ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

طائف میں ’رائٹرز اینڈ ریڈرز فیسٹیول‘ کا تیسرا ایڈیشن شروع ہوگا

سعودی لٹریچر، پبلشنگ اینڈ ٹرانسلیشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ طائف میں 9 تا 15 جنوری ’رائٹرز اینڈ ریڈرز فیسٹیول‘ کا تیسرا ایڈیشن منعقد ہوگا، جس کا موضوع ’آپ کی موجودگی اہم ہے‘ ہے۔
فیسٹیول میں ادبی سیشنز، دانشورانہ گفتگو، اور بچوں و نوجوانوں کے لیے تعلیمی و تخلیقی سرگرمیاں شامل ہوں گی تاکہ نئی نسل میں مطالعے کا شوق پیدا کیا جا سکے۔
طائف کی یونسیکو کے ’تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک‘ میں شمولیت اس شہر کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، اور یہ فیسٹیول سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی ثقافتی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔