ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سوگ کے باعث بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز مؤخر

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر ملک میں سوگ کی فضا ہے، جس کے پیش نظر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے آج ہونے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ مقابلوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء، جو بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں، 80 برس کی عمر میں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئیں۔