ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بلوچستان میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، این ایچ اے الرٹ

بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد این ایچ اے بلوچستان نے قومی شاہراہوں پر تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
این ایچ اے کے مطابق برفباری والے اہم روٹس پر کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں جہاں مشینری اور تربیت یافتہ عملہ چوبیس گھنٹے موجود رہے گا۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ خراب موسم میں احتیاط کریں اور تیز رفتاری سے گریز کریں۔