ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سرگودھا میں مشکوک موت کا معمہ، شوہر اور دیور گرفتار

سرگودھا کے علاقے تنکی والا میں ایک خاتون کی ہلاکت کے معاملے نے سنگین رخ اختیار کر لیا۔ ابتدائی طور پر اسے طبعی موت ظاہر کر کے تدفین کر دی گئی تھی، تاہم میت کو غسل دینے والی خاتون نے گردن پر تشدد کے نشانات دیکھ کر اہلِ علاقہ کو اطلاع دی۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر اور دیور کو حراست میں لے لیا اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مجسٹریٹ کی اجازت سے میڈیکل بورڈ اب لاش کا پوسٹ مارٹم کر کے اصل حقائق کا تعین کرے گا۔