ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

الجوف میں پہلی بار پستے کی کامیاب کاشت، سعودی کسان کی نئی کامیابی

سعودی عرب کے الجوف ریجن میں ایک مقامی کاشتکار نے پہلی مرتبہ حلبی پستے کی کامیاب کاشت کر کے نئی مثال قائم کی ہے۔ کاشتکار کے مطابق فارم میں دو ہزار سے زائد پستے کے درخت موجود ہیں جبکہ ہزاروں نئے پودے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پستے کی فصل نسبتاً کم پانی میں بہتر نشوونما پاتی ہے اور چند برس بعد پھل دینا شروع کر دیتی ہے، جس سے الجوف کو اس شعبے میں اہم مقام دلانے کی امید ہے۔