ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا نیا انداز شیئر کیا، جس میں وہ گھنی مونچھوں اور چشمے کے ساتھ نظر آئے۔ ان کے اس منفرد لُک نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

سوشل میڈیا صارفین نے حمزہ کے نئے انداز کا موازنہ سلمان خان کے مشہور کردار چلبل پانڈے سے کیا، جبکہ متعدد مداحوں نے ان کے اسٹائل کو سراہتے ہوئے انہیں پرکشش اور منفرد قرار دیا۔