ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

سعودی عرب نے عراق میں ایران نواز گروپوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی تصدیق کر دی

سعودی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی گئی۔ وزارت کے مطابق یہ اقدام حالیہ ڈرون حملوں کے جواب میں کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ سعودی تیل تنصیبات کی جانب آنے والے متعدد ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیا گیا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا نے سعودی عرب پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے، جبکہ اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر مبینہ ڈرون حملے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔