ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

پاکستان کی ٹھنڈ نے مچل مارش کو چونکا دیا

آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے پاکستان پہنچ کر سرد موسم پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے ہنستے ہوئے بتایا کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ یہاں اتنی ٹھنڈ ہوگی، اسی لیے وہ زیادہ گرم کپڑے ساتھ نہیں لائے۔

مارش کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دورہ ان کی ٹیم کے لیے نہایت اہم ہے کیونکہ یہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم اس موقع کو اپنی حکمتِ عملی بہتر بنانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ مقامی حالات میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا، اس لیے ٹیم کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے خاص منصوبہ بندی کرے گی، خصوصاً اسپنرز کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جائے گی۔

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کی فاسٹ بولنگ کو بھی سراہا اور کہا کہ شاہین شاہ آفریدی جیسے بولرز کسی بھی بیٹنگ لائن کے لیے سخت امتحان ہوتے ہیں، اور آئندہ مقابلوں میں وہ بڑا چیلنج ثابت ہوں گے۔