ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سرگودھا میں مکان خالی کرانے پر سرکاری عملے سے جھڑپ

سرگودھا میں کرائے کے مکان کو خالی کرانے کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی، جہاں مقامی افراد نے تحصیل آفس کے عملے پر حملہ کر دیا۔ واقعے میں پٹواری کے کپڑے پھاڑ دیے گئے اور سرکاری ٹیم کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں خواتین سمیت متعدد افراد ملوث تھے جنہوں نے سرکاری کارروائی میں رکاوٹ ڈالی اور توڑ پھوڑ کی۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔