ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی پاسپورٹس میں خصوصی تبدیلی، ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کا اعلان

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کے موقع پر بعض خصوصی پاسپورٹس میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اور دستخط شامل کیے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ محدود تعداد میں جاری ہونے والے یادگاری پاسپورٹس ہوں گے، جنہیں ایک خصوصی ڈیزائن کے تحت متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ اقدام امریکا کی 250 ویں سالگرہ تقریبات کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔