ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سینئر اداکار خالد حفیظ انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی وژن کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ایچ-11 قبرستان میں بعد از نماز مغرب ادا کی گئی۔

خالد حفیظ اسلام آباد میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مقیم تھے اور اکثر ساتھی اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کے ساتھ انٹرویوز میں نظر آتے تھے۔ اداکار کے انتقال کی خبر سب سے پہلے افضل خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی، جس کی تصدیق بعد میں بشریٰ انصاری اور نعمان مسعود نے بھی کی۔ شوبز شخصیات اور مداح مرحوم کے اہلِ خانہ کے لیے دعاؤں اور تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔