ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ

سعودی وزیر مملکت اور امام ترکی بن عبداللہ رائل...

علی ظفر کا انکشاف: شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے...

سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

معروف پاکستانی گلوکار سجاد علی نے بھارتی شہریت کی...

ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک...

ٹرمپ نے ’آئی سی ای‘ کا نام بدلنے کی تجویز کی حمایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن ادارے ICE کا نام بدل کر NICE رکھنے کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اس خیال کو سراہتے ہوئے اسے نافذ کرنے کی حمایت کی۔

یہ تجویز ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امیگریشن ادارہ تنقید کی زد میں ہے، جبکہ نام کی تبدیلی سے متعلق بحث سیاسی حلقوں میں زور پکڑ گئی ہے۔