ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ

سعودی وزیر مملکت اور امام ترکی بن عبداللہ رائل...

علی ظفر کا انکشاف: شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے...

سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

معروف پاکستانی گلوکار سجاد علی نے بھارتی شہریت کی...

ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک...

ججز ٹرانسفر معاملہ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر معاملے پر جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ذاتی طور پر مؤقف سننے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے آئینی تقاضوں کے تحت جوڈیشل کمیشن اجلاس سے قبل سنے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ججز ٹرانسفر سے متعلق اہم اجلاس آج متوقع ہے، جس میں متعدد ججز کے نام زیر غور آئیں گے۔