ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر کا دورہ

سعودی وزیر مملکت اور امام ترکی بن عبداللہ رائل...

علی ظفر کا انکشاف: شاہ رخ خان نے ’دردِ ڈسکو‘ گانے کی پیشکش کی تھی

معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے...

سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

معروف پاکستانی گلوکار سجاد علی نے بھارتی شہریت کی...

ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک...

ججز تبادلوں پر جے سی پی اجلاس، بیرسٹر گوہر کا اعتراض

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کی دوسری ہائی کورٹس منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس اقدام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے غیر معمولی اور متنازع قرار دیا، جبکہ پی ٹی آئی نے معاملے کی مخالفت کا اعلان بھی کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق اپوزیشن ارکان اجلاس میں شرکت کر کے اپنا مؤقف پیش کریں گے۔