ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ندا یاسر نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز شیئر کیا۔ عید کے موقع پر ایک لائیو شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی کو 24 سال ہو چکے ہیں اور چھوٹی موٹی لڑائیاں دراصل خوشگوار ازدواجی زندگی کا حصہ ہیں۔

ندا یاسر کے مطابق، لڑنا اور پھر صلح کر لینا رشتے کو تازگی دیتا ہے۔ شریکِ حیات کو منانا اور راضی کرنا ازدواجی زندگی میں نیا پن لے آتا ہے اور رشتے کو مضبوط بناتا ہے۔

واضح رہے کہ ندا یاسر اور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز پاکستانی شوبز کی کامیاب جوڑیوں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے تین بچے ہیں۔