ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل ایڈیشن 11 کے دوسرے میچ میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز کی قیادت ڈیوڈ وارنر کریں گے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کے پاس ہے۔

کوئٹہ اور کراچی کے درمیان اب تک پی ایس ایل میں 20 مقابلے ہو چکے ہیں، جن میں کوئٹہ نے 13 اور کراچی نے 7 میچز میں کامیابی حاصل کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز کو 69 رنز سے شکست دی تھی۔

تمام میچز اس بار بغیر شائقین کے لاہور اور کراچی کے وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔