ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت 31 مارچ کو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 31 مارچ کو مقرر کر دی ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے۔

عدالت نے نیب کی درخواست پر ملزمان کے وکیل سے جواب طلب کر رکھا ہے، جبکہ نیب نے سزا معطلی کی درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کا اعتراض بھی اٹھایا ہے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے جنوری 2025 میں دونوں کو اس کیس میں سزائیں سنائی تھیں، جن کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔