ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مکہ میں ’روایتی ہنر اور قدیم ثقافت‘: مصری دستکاری کی نمائش جاری

مکہ چیمبرآف کامرس میں مصری دستکاری اور مصنوعات کی نمائش جاری ہے، جس میں مصر کے روایتی ہنر اور قدیم ثقافت کو پیش کیا جا رہا ہے۔

نمائش میں کڑھے ہوئے ملبوسات، پیتل اور لکڑی سے تیار کردہ مختلف اشیا پیش کی گئی ہیں۔ سٹال لگانے والوں کے مطابق یہ موقع سعودی مارکیٹ میں مصری دستکاری کے تعارف کے لیے منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔

نمائش دیکھنے والے زائرین نے بھی اس کو سراہا اور اسے علاقے کے لیے اہم قرار دیا۔ یہ نمائش یکم فروری 2026 تک جاری رہے گی اور اس دوران مصر کی ثقافتی و روایتی مصنوعات کا بھرپور تعارف پیش کیا جائے گا۔