ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بنگلادیشی صحافیوں کی ایکریڈیشن مسترد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد سری لنکا اور بھارت میں کسی بھی بنگلادیشی رپورٹر کو مجاز شناخت نہیں ملی۔

بی سی بی کے میڈیا کمیٹی چیئرمین امزاد حسین نے تصدیق کی ہے کہ تقریباً 130 سے 150 بنگلادیشی صحافیوں کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں، جبکہ بعض کے ایکریڈیشن پہلے دیے جانے کے باوجود بعد میں منسوخ کر دیے گئے۔

بنگلادیشی میڈیا کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ آئی سی سی عام طور پر ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کے صحافیوں کو بھی ایکریڈیشن فراہم کرتی ہے، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا، جس پر مقامی اسپورٹس صحافی تنظیمیں جلد اپنا حکمتِ عملی اعلان کریں گی۔