ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ایران سے ممکنہ نئی ڈیل: امریکا کی چار بڑی شرائط سامنے آگئیں

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ کسی نئی جوہری یا سفارتی مفاہمت کے لیے سخت شرائط پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ شرائط میں ایران کے افزودہ یورینیم کا مکمل طور پر ملک سے باہر منتقل کیا جانا، مقامی سطح پر یورینیم افزودگی کا خاتمہ، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام پر پابندیاں اور خطے میں مسلح پراکسی گروپس سے تعاون روکنا شامل بتایا گیا ہے۔

رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ واشنگٹن ایران کی تیل برآمدات محدود کرنے کے لیے بحری ناکہ بندی جیسے اقدامات پر بھی غور کر رہا ہے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایسی شرائط ایران کے لیے قبول کرنا مشکل ہو سکتا ہے، جس سے خطے میں سفارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔