ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

کینیڈا نے چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل کی خبروں کی تردید کر دی

کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی۔ ان کے مطابق حالیہ چین–کینیڈا انتظامات صرف چند مخصوص شعبوں میں محصولات میں محدود کمی تک ہیں، اسے مکمل فری ٹریڈ ڈیل نہیں کہا جا سکتا۔

کارنی نے یہ بھی کہا کہ کینیڈا کسی ایسی معیشت کے ساتھ وسیع تجارتی معاہدہ نہیں کرے گا جسے نان مارکیٹ اکانومی سمجھا جاتا ہو۔

ان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ بڑے پیمانے پر تجارتی تعاون بڑھایا تو امریکا سخت ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کینیڈا کو چینی مصنوعات کے لیے راستہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔