ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں پارہ 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں درجہ حرارت 35 سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ روز دادو میں سب سے زیادہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں بھی شدید گرمی دیکھی گئی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔