ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھکر: داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، مقدمہ سرگودھا ریجن میں درج

بھکر میں قائم داجل چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے تھانہ، سرگودھا ریجن میں درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کی ایف آئی آر نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ضلع بھکر کی سرحد پر واقع بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔