ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مہر کی ادائیگی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر نکاح نامہ میں مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہو تو بیوی کے مطالبے پر فوری طور پر مہر ادا کرنا لازم ہوگا۔ عدالت نے خاتون کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عابد حسین نے تحریری فیصلے میں مہر کی ادائیگی کا حکم دیا جبکہ نان نفقہ اور جہیز سے متعلق اپیلیٹ کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔