ذات صلة

جمع

سعودی عرب: کرایہ دار سے پراپرٹی خالی کرانے کی تین وجوہات واضح

ریئل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی نے وضاحت کی ہے کہ...

ریاض میں پانچ برس تک کرایوں میں اضافہ روک دیا گیا

سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں رہائشی و تجارتی...

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت اسکیننگ کا آغاز ہوگا

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے...

شاہین آفریدی کا ریکارڈ، ٹی20 میں 10واں مین آف دی میچ ایوارڈ

ایشیا کپ کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے...

ٹینس اسٹارز کا گرینڈ سلم پرائز منی میں اضافے کا مطالبہ

نامور ٹینس کھلاڑیوں نے گرینڈ سلم ٹورنامنٹس کی انعامی...

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی عارضی طور پر روک دی۔ علی امین گنڈاپور نے کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کیا تھا جس پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے سماعت کی۔

عدالت نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کے 90 دن بعد کارروائی کیسے ممکن ہے؟ جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کرپٹ پریکٹسز پر سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اور کارروائی وقت کی قید سے مشروط نہیں۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کر لیا۔