ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب کے قومی دن پر مریم نواز کی مبارکباد، پاک–سعودی تعلقات کو امت مسلمہ کی ڈھال قرار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی عرب کے قومی دن پر عوام اور قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی خوشی پاکستان کی خوشی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب محض دوست نہیں بلکہ ہر مسلمان کے لیے عقیدت کا مرکز ہے، اور دونوں ممالک کا دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کے لیے ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے۔

انہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر سعودی عوام اور قیادت کا شکریہ ادا کیا اور مملکت کے امن و ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔