ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب: کرایہ دار سے پراپرٹی خالی کرانے کی تین وجوہات واضح

ریئل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی نے وضاحت کی ہے کہ ریاض سمیت مملکت بھر میں کرایہ نامہ ’ایجار پلیٹ فارم‘ پر رجسٹر کرنا لازمی ہوگا، اور یہ خودکار طریقے سے تجدید بھی ہوتا رہے گا۔

اتھارٹی کے مطابق پراپرٹی مالک اپنی مرضی سے کرایہ دار کو بے دخل نہیں کر سکتا، البتہ تین صورتوں میں خالی کرانے کا اختیار ہوگا:

  1. کرایہ دار کی جانب سے کرایہ ادا نہ کرنا۔

  2. پراپرٹی کو ایسا نقصان پہنچانا جو دوسروں کی سلامتی کے لیے خطرہ بنے۔

  3. فریقین کی باہمی رضا مندی سے معاہدہ ختم کرنا۔

مزید بتایا گیا کہ اگر کسی کو معاہدے پر اعتراض ہو تو اسے 60 دن کے اندر درج کرانا ہوگا، اس کے بعد کرایہ نامہ درست تصور ہوگا۔